Wednesday 24 February 2016

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےبعد ریٹائرمنٹ نہ لینے کیلئے بہت دباؤ ہے، شاہد آفریدی

دبئی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر نہ ہونے کے لئے ان پر بہت زیادہ دباؤ ہے۔دبئی: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ریٹائر نہ ہونے کے لئے ان پر بہت زیادہ دباؤ ہے۔

2 comments: