Get Latest News and Breaking News on Jolta News. Jolta News is Pakistan Best News channel
Tuesday 23 February 2016
اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپر لیگ کا پہلا چیمپیئن بن گیا
دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ڈیون اسمتھ اور بریڈ ہیڈن کی شاندار بلے بازی کے بدولت پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ٹائٹل کے حصول کے معرکے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لیگ کے پہلے چمپیئن کا تاج پہن لیا۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment