Wednesday 24 February 2016

وسیم اکرم نے ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کو فیورٹ قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلے کیلئے ہندوستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے۔اسلام آباد: پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلے کیلئے ہندوستانی ٹیم کو فیورٹ قرار دیا ہے۔

2 comments: